*** Contains Urdu Translation of authentic hadith/hadees ***
Sahih Bukhari is one of the six hadees/hadith collections. These were collected by the Persian Muslim scholar Muhammad ibn Ismail al-Bukhari (810–870 AD) 194–256 H and compiled during his lifetime. For a large segment of Muslims, this is the most trusted collection of hadith and it is considered the most authentic book after the Quran. This application presents mokhtasar version of urdu translation of Sahih Bukhari.
Source: Iqbal Cyber Library
Pages: 871
-------------------------------------------------------
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر جو بے حساب احسانات فرمائے ہیں ان میں سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ان کی فلاح کے لئے نبوت و رسالت کا سلسلہ شروع کیا جو حضورِ اکرم ؐ پر ختم ہوا۔ ارشادِ خداوندی کا جو سرمایہ حضورؐ کے زریعہ ہمیں ملا اس کے دو حصے ہیں: ایک قرآنِ کریم اور دوسرا آپؐ کے ارشادات اور عملی و قولی تعلیمات جنہیں ہم سنت کہتے ہیں۔ سنت کے علم کا انتہائی قابلِ اعتماد زریعہ احادیثِ رسول پر مشتمل چھ کتابیں (صحاح ستہ ) ہیں۔ ان میں امام بخاریؒ کی مرتب کردہ الجامع صحیح بخاری کا مرتبہ سب سے بلند ہے جس کو انہوں نے سولہ سال کی مدت میں مکمل کیا۔ تمام علامہ کرام کا متفقہ فیصلہ ہے کہ یہ احادیث ِ نبوی کا صحیح ترین مجموعہ ہے۔ اس پروگرام میں مختصر صحیح بخاری کا اردو ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔
صفحات: ۸۷۱